Haber Giriş:
ترکی: 'آتماجا' کا موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم کے ساتھ پہلا تجربہ

خشکی سے خشکی پر مار کرنے والے قومی گائیڈڈ میزائل آتماجا سے پہلی دفعہ موبائل گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے خشکی سے سطح سمندر کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا: ترکی وزارت دفاع
ترکی کے گائیڈڈ میزائل آتماجا کا پہلی دفعہ موبائل گائیڈڈ میزائل سسٹم سے تجربہ کیا گیاہے۔
ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خشکی سے خشکی پر مار کرنے والے قومی گائیڈڈ میزائل آتماجا سے پہلی دفعہ موبائل گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے خشکی سے سطح سمندر کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔...