Haber Giriş:
ترکی آسیان تنظیم کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے : وزیر خارجہ چاوش اولو

انہوں نے ان خیالات کا اظہار رالحکومت انقرہ میں آسیان کے رکن ممالک کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی نئے سرے سے ایشیا کی جانب رخ کرنے کے فریم ورک کے تحت ترکی کے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) سے اپنے تعلقات پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار رالحکومت انقرہ میں آسیان کے ...
-
22.01.2021
-
22.01.2021