Haber Giriş:
ترکی آرمینیا میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششوں کی مذمت کرتا ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار ہنگری کے دارالحکومت بدا پست میں ہونے والے سرکاری مذاکرات کے بعد کیا ہے
ترکی،دنیا میں جہاں بھی بغاوت اورمارشل لاء لگانے کی کوششیں کی جاتی ہے ہمیشہ ہی سے اس کی مخالفت کرتا چلاآیا ہے اب آرمینیا میں بھی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی مذمت کرتا ہے۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار ہنگری کے دارالحکومت بدا ...
-
23.05.2022