Haber Giriş:
ترکی: آقار کوسووا کے دورے پر

وزیر دفاع حلوصی آقار نے کوسووا میں صدر وجوسا عثمانی اور وزیر اعظم آلبین کُرتی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقات کی
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کوسووا میں صدر وجوسا عثمانی اور وزیر اعظم آلبین کُرتی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
حلوصی آقار بوسنیا ہرزیگوینیا کے دورے کے بعد کل کوسووا پہنچے۔
دارالحکومت پرسٹن میں آقار نے وزیر دفاع آرمیند میہاج کے ساتھ ...