Haber Giriş:
ترکی: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کے بعد موئثر جوابی فائرنگ، دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا: ترکی وزارت دفاع
شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے مورچوں کو کامیابی سے نشانہ بنا کر کم از کم 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق " آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں جنوبی سمت سے دہشت گردوں ک...
-
19.08.2022
-
19.08.2022