Haber Giriş:
ترکی: 64 غیر ملکی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی میں یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے سے بچا لیا
ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی میں یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے سے بچا لیا۔
خبر کےمطابق ،ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ بعض غیر قانونی تارکین وطن ربڑ کی ایک کشتی پر کھلے سمندر میں سوار ہیں ۔...