Haber Giriş:
ترک وزیر کی بیلا روسی وزیر سے بات چیت

علاقائی پیشرفت اور بے قاعدہ ہجرت پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بیلاروسی وزیر خارجہ ولا دیمر ماکئی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
وزارت کی معلومات کے مطابق، چاوش اولو اور ان کے ہم منصب مکی کے درمیان ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
-
22.03.2023
-
22.03.2023
-
22.03.2023