Haber Giriş:
ترک وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے برسلز میں ملاقات

شام اور لیبیا سمیت علاقائی معاملات پر باہمی صلاح مشورے کا عمل جاری رہے گا
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے برسلز میں فرانسیسی ہم منصب جین ییوس کے درائن سے ملاقات کی ۔
نیٹو کے وزرا خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے دارالحکومت برسلز کا دورہ کرنے والے چاوش اولو نے سماجی میڈیا پر فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کرنے کی وضاحت کی ہے۔...
-
21.04.2021
-
21.04.2021