Haber Giriş:
ترک وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب کو کورونا سے نجات پانے پر مبارکباد

افغان وزیر خارجہ خنیف اتامار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے
وزیر خارجہ میوود چاوش اولو نے کورونا علاج معالجہ مکمل ہونے والے افغان ہم منصب خنیف اتامار کی سماجی رابطوں کے پیج پر مکمل طور پر صحتیابی کی تمنا کا اظہار کیا۔
ترک وزیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں اپنے بھائی کے اس مہلک وائرس سے نجات پانے سے بے حد خوش ہوں...
-
16.05.2022
-
16.05.2022