Haber Giriş:
ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات میں ہم نے قفقاز کی صورت حال کے بارے میں غور کیا جبکہ ترکی خطے میں بحالی امن کی کوششوں کے لیے تعاون جاری رکھے گا
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسلام آباد میں موجود آذری ہم منصب جیہون بائراموف سے ملاقات کی ۔
اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں اسلام آباد میں یہ ملاقات ہوئی۔
ترک وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات...
-
30.01.2023
-
30.01.2023