Haber Giriş:
ترک وزیر دفاع کی پاک آرمی چیف سے اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان کے دورے پر موجود ترک وزیر دفاع نے پاک آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
-
25.06.2022