Haber Giriş:
ترک تاریخ اور ثقافت پر مبنی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں، صدر ایردوان

معاشروں کا اصل سرمایہ ان کے تہذب کو پروان چڑھانے میں خدمات میں پنہاں ہوتا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وطن کے تحفظ کو سائبر وطن کو بھی شامل کرتے ہوئے وسعت دی جائیگی۔
جناب ایردوان نے استنبول دولما باہچے پیلس میں موجود مجسموں کے میوزیم کی مرمت کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔
انہوں نے اس مو...