Haber Giriş:
ترک سات 5 اے کو آج صبح کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

ترک سات 5 اے اپنے مدار میں 30 برسوں تک خدمات فراہم کرنے کے حق کا مالک ہے
ترکی کے نئے مواصلاتی سیارے ترک سات 5 اے کو ترکی کے مقامی وقت کے مطابق علی الصبح سوا پانچ بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناویرل بیس سے کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
ترکی کے ففتھ جنریشن سیٹ لائٹ ترک سات 5۔اے کو اسپیس ایکس فرم کے فالکن 9 راکٹ کے ذری...
-
22.01.2021
-
22.01.2021