Haber Giriş:
ترک اسپیکر اسمبلی سربیا کے دورے پر بلغراد پہنچ گئے

بلغراد نکولا تیسلا ہوائی اڈے پر ترکی کے بلغراد میں سفیر حامی آکسوئے اور دیگر حکام نے ترک اسپیکر کا خیر مقدم کیا
ترک قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شن توپ شمالی مقدونیہ ، سربیا اور مونٹیگری پر محیط سرکاری اموری دوروں کی دوسری کڑی سربیا کے دارالحکومت بلغراد تشریف لے گئے۔
بلغراد نکولا تیسلا ہوائی اڈے پر ترکی کے بلغراد میں سفیر حامی آکسوئے اور دیگر حکام نے ترک اسپیکر ...
-
26.03.2023