Haber Giriş:
ترک شپنگ کمپنی پاکستان میں جہاز سازی کا کارخانہ لگائے گی

اس معاہدے پر 33.46 ملین ڈالر لاگت آئے گی جس کے تحت سانمار شپنگ 4 عدد ASD TUGS اور دو عدد PILOT SHIPS ایک سال کے عرصے میں تیار کرے گی ۔
پاکستان اور ایک ترک کمپنی کے درمیان جہاز سازی کا معاہدہ طے کیاگیا ہے۔
پاک میری ٹائم کے مطابق، اسلام آباد میں منعقدہ ایک معاہدہ تقریب میں وزیر بحری امور علی حیدر زیدہ،ترک سفیر احسان مصطفی یورداکل اور ترک کمپنی سانمار شپنگ کے عہدے داروں نے شرکت کی ۔...
-
16.05.2022