Haber Giriş:
ترک صدر کی سویڈش وزیر اعظم اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطے

سویڈن کو ترکی کے لیے اہمیت کے حامل دہشت گردی جیسے بنیادی مسائل کے خلاف جدوجہد پر اقدامات کرنے چاہییں
صدر رجب طیب ایردوان نے سویڈش وزیر اعظم میگ دیلینا انڈرسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان مذاکرات میں سویڈن کی نیٹو رکنیت کی درخواست کا معاملہ زیرِ غور آیا۔
ملا...
-
09.08.2022
-
09.08.2022