Haber Giriş:
ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت

دونوں سربراہان نے اس بات چیت میں مسئلہ قبرص کی تازہ صورتحال سمیت کورونا وبا اور ویکسین کے معاملات پر غور کیا
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ایوان ِ صدر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر ایردوان نے جناب تاتار کو ماہ رجب کی مبارکباد پیش کی۔...
-
28.02.2021