Haber Giriş:
ترک صدر کے جرمن چانسلر سے ویڈیو کانفرس مذاکرات

دونوں سربراہان نے کورونا وبا کے خلاف جدوجہد اور مشرقی بحیرہ روم کی صورتحال سمیت مختلف علاقائی معاملات پر غور کیا
جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے ترکی اور یورپی یونین کے مابین وسیع پیمانے کے اور تعمیری تعلقات کی اہمیت کی تصدیق کی ہے۔
حکومت جرمنی کے ترجمان اسٹیفن سیبرت نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کل مرکل اور صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان ویڈیو کال سر انجام پائی تھی۔...
-
18.04.2021
-
18.04.2021