Haber Giriş:
ترک صدر کی افریقی نوجوانوں سے ملت لائبریری میں ملاقات

میں ان نوجوانوں کے خلوص سے بہت خوش ہوں جو وطن واپسی پر ترکی کے اعزازی نمائندے بننے کا ارادہ رکھتے ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نےانقرہ میں افریقی نوجوانوں سے ملاقات کی۔
ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر افریقی نوجوانوں سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی۔
صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ، " تیسرے ترکی-افریقہ شراکت داری اجلاس کے موقع پر صدارتی نیشنل لائبریری میں افریقی نوجوانوں سے ملا...