Haber Giriş:
ترک قومی والی بال ٹیم نے نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک ٹیم گروپ میچ میں 3۔1 سے شکست سے دو چار ہونے والے اٹلی کے ساتھ فائنل میچ میں مد مقابل آئی
ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے میڈیٹرینئن گیمز میں دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔
ترک ٹیم گروپ میچ میں 3۔1 سے شکست سے دو چار ہونے والے اٹلی کے ساتھ فائنل میچ میں مد مقابل آئی۔
میچ کے پہلے سیٹ کو خلیف ٹیم نے 26۔24 کے اسکور سے اپنے نا...
-
08.08.2022
-
08.08.2022