Haber Giriş:
ترک قوم نے ملکی سالمیت، قومی یکجہتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے، ترک صدر

ہم نے جب بھی منصوبہ بندی کی ہے اسوقت صرف اور صرف قوم کی ترقی اور مستقبل کو بالائے طاق رکھا ہے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جب ہمارے وطن کی سالمیت ،قومی یکجہتی اور ملکی بقا کا معاملہ در پیش ہوتا ہے تو ہم سب مل کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
جناب ایردوان نے کزل جا حمال ۔ چرکش ٹنل کی افتتاحی تقریب سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ 18 برسوں میں ہم نے&nb...
-
27.05.2022