Haber Giriş:
ترک کورونا ویکسین کا نام ’’ترکو واک‘‘ ہو گا، صدر ایردوان

چند ہفتوں کے اندر ہمارے ملک میں 18 سال سے زائد کے تمام تر شہریوں کو ویکسینشن پروگرام میں شامل کیا جائیگا
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مقامی کورونا ویکسین کا نام ’’ترکو واک‘‘ ہو گا۔
مقامی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے دائرہ کار میں رضاکاروں پر کیے گئے تجربات کے پروگرام کا آغاز صدر ایردوان کی آن لائن شراکت کے ساتھ شروع ہوا۔...
-
29.06.2022