Haber Giriş:
ترک خاتون اول کی عالمی رہنماؤں کی بیگمات سے ملاقات

خاتون اول امینہ ایردوان نے سربراہی اجلاس کے میزبان، اطالوی وزیر اعظم ماریو درگہی کی اہلیہ ماریا سیرینیلا کیپیلو اور قائدین کی شریک حیات سے ملاقات کی اور تاریخی کولزیم کا دورہ کیا
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں رہنماؤں کی بیگمات سے ملاقات کی جہاں G-20 سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
G-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے صدر ایردوان کے سرکاری دورہ روم میں ان کی اہلیہ امینہ ایردوان بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔...
-
29.01.2023
-
29.01.2023
-
29.01.2023