Haber Giriş:
ترک کھلاڑی کی شاندار کامیابی

لیزر رن میں اہم سطح کی کامیابی حاصل کرنے والی قومی کھلاڑی نے 11 منٹ 20 سیکنڈ کے ساتھ اپنے ریکارڈ میں بہتری لائی ہے
قومی پینتھالیٹ ۔الکے اوزیوکسیل نے ماڈرن پینتھالیٹ انڈور چمپین شپ میں نقرئی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ عالمی ریکارڈ بھی توڑا ہے۔
ترکی ماڈرن پینتھالون فیڈریشن کی ویب سائٹ پر جاری اعلان کے مطابق ہنگری میں منعقدہ مقابلوں کی خواتین کی کیٹیگری میں ترک کھلاڑی اِلکے تیراکی، اسکریم، گھ...