Haber Giriş:
ترک جینڈر میری کا آپریشن: دہشتگردوں کےدرجنوں گودام اور پناہ گاہیں تباہ

ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک مسلح افواج نے علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 62 عدد گوداموں اور 53 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ہے
ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک مسلح افواج نے علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 62 عدد گوداموں اور 53 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ہے۔
بیان کے مطابق، یہ کاروائیاں ایرین 5 نامی آپریشن کے تحت کی گئیں جن میں ضلع ماردین جینڈر میری کے کمانڈوز ،خصوصی ٹیموں اور دیگر حفاظتی اہلکاروں نے حصہ ...