Haber Giriş:
ترک ہلالِ احمر کی شام میں ضرورت مندوں میں امداد کی تقسیم

شام میں انسانی امدادی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ترکی کی ہلال احمر کے پروگرام میں شانلی عرفہ کے ڈپٹی گورنر اوزحان ایردی اتاک اور ترک ہلاِ احمر کے شام کے کوارڈی نیٹر آئے حان قارا گل نے بھی شرکت کی
ترکی کی ہلال احمر نے شام کے علاقے چشمہ امن کی تحصیل تل آباد کے 100 ضرورت مند افراد کو امداد فراہم کی ہے۔
شام میں انسانی امدادی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ترکی کی ہلال احمر کے پروگرام میں شانلی عرفہ کے ڈپٹی گورنر اوزحان ایردی اتاک اور ترک ہلاِ احمر کے شام کے کوارڈی نیٹر آئے حان قارا گل نے ...
-
02.03.2021
-
02.03.2021