Haber Giriş:
ترک دارالحکومت انقرہ سے برطانوی دارالحکومت لندن کو پراہ راس پروازوں کو آغاز

22 جون 2021 سے لندن سٹین سٹیڈ لندن۔ انقرہ کے مابین ہوائی سفر شروع کر دیے جائینگے
ترکی کی نجی ہوائی فرم پیگاسوس 22 جون سے انقرہ سے لندن کے اسٹین سٹیڈ ہوائی اڈے لئے پروازوں کو شروع کرے گی۔
فلائٹ آپریشن کے حوالے سے پیگاسوس نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ 22 جون 2021 سے لندن سٹین سٹیڈ لندن۔ انقرہ کے مابین ہوائی سفر شروع کر دیے جائینگے۔...
-
08.08.2022