Haber Giriş:
تمام علاقوں کی یکساں ترقی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: صدر عارف علوی

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں صوبائی کابینہ کے اراکین سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نےگلگت بلتستان میں بننے والی نئی حکومت کو مبارکباد دی اور علاقے کی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں صوبائی کابینہ کے اراکین سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نےگلگت بلتستان میں بننے والی نئی حکومت کو مبارکباد دی اور علاقے کی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کی ضرو...
-
03.03.2021