Haber Giriş:
اطالوی وزیراعظم نے صدر ایردوان کو "آمر" کہہ دیا،ترک سیاسی شخصیات کی شدید مذمت

اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی نے صدر رجب طیب ایردوان کو آمر قرار دے دیا جس پر ترکی کی مختلف سیاسی شخصیات نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے
اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی نے صدر رجب طیب ایردوان کو آمر قرار دے دیا جس پر ترکی کی مختلف سیاسی شخصیات نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایطالیہ کے بے بس وزیراعظم کے الفاظ انہی کو واپس کیے جاتے ہیں، وہ سیاست سے نابلد اور...
-
21.04.2021
-
21.04.2021