Haber Giriş:
اطالوی وزیر اعظم کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

متعلقہ وزراء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں، ترکی-اٹلی تعلقات کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا جائیگا
اطالوی وزیر ِ اعظم ماریو درگہی صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔
ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اطالوی وزیر اعظم ماریو درگہی اپنے دورہ ترکی کے ایک حصے کے طور پر صدر ایردوان کے ساتھ ترکی-اٹلی تیسری بین الحکومتی سربراہی اجلاس کی صدارت...
-
14.08.2022