Haber Giriş:
طالبان وفد کا ناروے مذاکرات میں امریکہ سے منجمد 10 ارب ڈالر جاری کرنے کا مطالبہ

طالبان نے مغربی سفارت کاروں سے ملاقات کے دوران امریکہ سے منجمد کیے گئے 10 ارب ڈالر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ پہلی باظابطہ بات چیت کرنے والے طالبان وفد کے رہنمانے اجلاس کو ایک کامیابی قرار دیا ہے
طالبان کے وفد نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں امریکہ اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں سے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلھی نے اوسلو میں نائب وزیر خارجہ امیرحان متقی کی سربراہی میں...
-
24.05.2022