Haber Giriş:
تجزیہ 70

شمالی عراق میں ترک عسکری آپریشنز پنجہ یلدرم اور پنجہ شمشیک کے اغراض و مقاصد پر ایک جائزہ
ترکی کی دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جنگ پُر عزم طریقے سے جاری ہے تو وزارت دفاع نے شمالی عراق میں پنجہ بجلی اور پنجہ کڑک آپریشنز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل کی توقعات بھی موسم بہار اور موسم گرما کی آمد کے ساتھ ترکی کے خاصکر عراق میں وسیع پیمانے کے عسکری آپریشنز پر مہر ثبت کرنے پر مبنی تھیں۔...
-
14.08.2022