Haber Giriş:
تجزیہ 66

جو بائڈن انتظامیہ کی چین سے متعلق نئی پالیسوں اور نیٹو کی حکمت عملی سے متعلق ایک اہم جائزہ
عوامی جمہوریہ چین کو اپنے ایک سٹریٹیجک رقیب کے طور پر دیکھنے والا امریکہ امریکی بالا دستی کو چینی محور کے حامل ایک چیلنج سے دو چار ہونے سے بخوبی آگاہ ہے۔ تا ہم اوباما کے دور میں بنیادیں ڈالتے ہوئے چین کے ساتھ توازن قائم کرنے کی خاطر عمل درآمد کردہ ’’ایشیا پیوٹ‘‘ سٹریٹیجی کو صحیح معنوں میں کس طرح عملی جامہ پہنائے جانے کے معاملے میں نمایاں سوالیہ نشانات ...
-
12.04.2021