Haber Giriş:
تجزیہ 55

روس کے لیبیا میں اثر رسوخ اور اس کے منصوبوں پر ایک جائزہ
لیبیا، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور جنوبی یورپ کے لیے جیو پولیٹکل محل و قوع کے لحاظ سے ایک اہم ملک کی حیثیت رکھتا ہے تو یہ توانائی کے وسائل سے بھی مالا مال ہے۔ اس اعتبار سے ملک میں جاری طاقت کی جنگ میں علاقائی و عالمی قوتیں مؤثر بننے اور لیبیا کے مستقبل کا تعین کرنے کے معاملے اپنا اثر رسوخ قائم کرنے کی خواہاں ہیں۔ ان ممالک میں روس پیش پیش ہے۔...