Haber Giriş:
تجزیہ 43

ترک بائراکتار ڈراونز کی دنیا بھر میں پذیرائی
ترکی ملکی سطح سے عراق اور شام کے اندرونی علاقوں تک مسلح ڈراونز کاروائیاں کرنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ حال ہیں میں سنجار اور سلیمانیہ میں سر انجام دی گئی عسکری کاروائیوں میں بھاری تعداد میں دہشت گرد تنظیم PKK کے متعدد سرغنوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ترک قومی خفیہ سروس کے مذکورہ علاقوں میں اثرِ رسوخ میں اضافے پر توج...
-
12.08.2022