Haber Giriş:
تجزیہ 21

روس کے یوکیرین پر ممکنہ حملے اور مغربی ممالک کی اس حوالے سے پالیسیوں پر جائزہ
روس کی یوکیرین پر طویل عرصے سے جاری سخت گیر سیاست حالیہ چند ماہ سے اب کسی فوجی مداخلت کی جانب بڑھ رہی ہے تو امریکہ اور یورپی ممالک کے بھی اس معاملے میں کود آنے والے سلسلے میں سنگین سطح کی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ فوجی حرکات و سکنات اور فریقین کے تازہ بیانات کا جائزہ لینے سے یہ کہنا ممکن ہے کہ علاقے میں کسی بھی وقت وسیع پیمانے کی جھڑپ چھڑ سکتی ہے۔...