Haber Giriş:
تجزیہ 17

سلسلہ آستانہ کے حوالے سے 17 ویں ترکی، روس اور ایران اجلاس کے ممکنہ اثرات پر ایک جائزہ
سلسلہ آستانہ سے متعلق اجلاس ایک طویل وقفے کے بعد ترکی، روس اور ایران کی شراکت سے سر انجام پایا۔ 21 تا 22 دسمبر 2021 کو نور سلطان میں شام کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس میں شام کی عمومی صورتحال ، دہشت گردی اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جدوجہد اور مہاجرین کی وطن واپسی کے معاملات پر غور کیا گیا۔...
-
08.02.2023