Haber Giriş:
تہران میں شدید فضائی آلودگی نے روز مرہ کی سرگرمیوں کو معطل کر دیا

تہران کے نائب بلدیہ میئر عابد مالیکی نے شہر میں فضائی آلودگی کی سطح اور اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق بعض بیانات دیے
ایرانی دارالحکومت تہران میں فضائی آلودگی کافی بلند سطح پر ہونے کی بنا پر تمام تر تعلیمی اور سرکاری اداروں میں تعطیل اعلان کر دی گئی۔
ایرانی میڈیا کی خبر کے مطابق تہران کے نائب بلدیہ میئر عابد مالیکی نے شہر میں فضائی آلودگی کی سطح اور اٹھائے گئے اقدامات &nbs...