Haber Giriş:
ثقافتی سامراجیت کے خلاف ہمارا مضبوط ترین دفاع اپنی زبان کا تحفظ ہے: ایردوان

ہماری زبان کمزور ہوتی گئی تو نقشوں پر ہماری سرحدوں، مشترکہ ثقافت اور تہذیب کی حیثیت محض ایک لائن کے علاوہ اور کچھ نہیں رہے گی: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ثقافتی سامراجیت کے خلاف ہماری مضبوط ترین دفاعی لائن کی ترجیح اپنی زبان کا تحفظ ہے۔
صدر ایردوان نے بیش تیپے کنوینشن سینٹر میں "ہمارا یونس" کے زیرِ عنوان سالِ یونس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔...