Haber Giriş:
اتحادی قوتوں کا یمن پر حملہ،حوثیوں کے ٹھکانے ہدف پر

سعودی عرب کی قیادت میں اتحادیوں نے یمن میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی جبکہ اس سےپہلے حوثی باغیوں کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی شہر میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔

خبر کے مطابق، ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں میں تین سال میں پہلی مرتبہ ہلاکتوں...