Haber Giriş:
سیاسی تنگ نظری ماضی کے واقعات کو جھوٹ کا پلندہ بنا رہی ہے، ابراہیم قالن

ابراہیم قالن نے اپنی ٹویٹ میں آرمینی اوقاف یونین اور سورپ پرگچ آرمینی اسپتال فاؤنڈیشن کے صدر بیدروس شیرن اولو کے 1915 کے واقعات کے بارے میں بیانات کو جگہ دی
ترک صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے سن 1915 کے واقعات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ’’تاریخ کو ایک تنگ نظر سیاسی ایجنڈے کے لیے آلہ کار بنانا نہ تو ماضی اور نہ ہی حال کے لیے بارآور ثابت ہوتا ہے، ہم کسی کو بھی ہمارے مشترکہ کرب اور ماضی پر کیچڑ اچھالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔‘‘...