Haber Giriş:
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم بات چیت

ملاقات کے دوران دونوں نے ایٹمی معاہدے اور افغانستان میں دہشت گرد حملوں پر تبادلہ خیال کیا
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش اورایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدل لاحیان نے افغانستان کی پیش رفت پر غور کیا ہے۔
ایرانی دفتر خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عبدل لاحیان اور گوٹرش کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے۔...
-
08.02.2023