Haber Giriş:
سی پی ٹی کے وفد کی انقرہ آمد،وزیر قانون سے ملاقات

یہ ملاقات وزارت قانون میں ہوئی جس میں CPT کے وفد نے تعزیراتی قوانین میں ترمیم پر مبنی دفعہ 7242 کو سزاوں کے نفاذ اور مقننہ اداروں کے لحاظ سے مفید قرار دیا
وزیر قانون عبدالحمید گل نے یورپی کونسل سے وابستہ کمیٹی برائے انسداد تشدد کے وفد سے ملاقات کی ۔
یہ ملاقات وزارت قانون میں ہوئی جس میں CPT کے وفد نے تعزیراتی قوانین میں ترمیم پر مبنی دفعہ 7242 کو سزاوں کے نفاذ اور مقننہ اداروں کے لحاظ سے مفید قرار دیا ۔...
-
28.02.2021