Haber Giriş:
سویڈن نے 73 دہشتگرد واپس کرنے کا کہا مگر صرف 3 تا 4 حوالے کیےہیں:ایردوان

صدر نے کہا کہ سویڈن نے ہمیں 73 دہشتگردوں کی حوالگی کا وعدہ کیا ہے مگر اب تک صرف 3 یا چار دہشتگرد ہی ہمیں واپس کیےہیں ،یہ ناکافی ہے اس سارے عمل کا ہمارے وزیر انصاف،وزیر خارجہ اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ تعاقب کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان نےکہا ہے کہ سویڈن نے 73 دہشتگردوں کی حوالگی کا وعدہ کیا ہے مگر اب تک اس نے صرف 3 یا 4 یہ روانہ کیے ہیں جو کہ ناکافی ہیں۔
صدر نے میڈریڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔...
-
19.08.2022