Haber Giriş:
سوئس عدالت میں ترک صدر کو دھمکی آمیز بینرز کے خلاف مقدمے کی کاروائی شروع

سال 2017 کی میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان کو ہدف بنانے والے پین کارڈز کے برخلاف مقدمے کی کاروائی شروع
سوئس دارالحکومت برن میں انتہائی بائیں بازو کے گروہوں کی جانب سےمنعقدہ اور دہشت گرد تنظیموں پی کے کے، ڈی ایچ کے پی سی اور وائے پی جی کے علامتی جھنڈوں اور بینرز اٹھانے والے تنظیموں سے ہمدردی رکھنے والے افراد کی شمولیت ہونے والی سال 2017 کی میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان کو ہدف بنانے والے پین کارڈز کے برخلاف مقدمے کی کاروائی شروع ہو گئی ہے۔...