Haber Giriş:
صومالیہ: صدر فرماجو نے وزیر اعظم روبلے کو معطل کر دیا

صدر محمد فرماجو نے وزیر اعظم محمد حسین روبلے اور بحریہ کے کمانڈر عباس امین علی کو بدعنوانی اور سرکاری مال کے غلط استعمال کے الزام میں معطل کر دیا
صومالیہ کے صدر محمد فرماجو نے وزیر اعظم محمد حسین روبلے اور بحریہ کے کمانڈر عباس امین علی کو بدعنوانی اور سرکاری مال کے غلط استعمال کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔
صومالیہ صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق "وزیر اعظم محمد حسین روبلے نے اپنے بارے میں بد عنوانی اور ...
-
31.01.2023