Haber Giriş:
صومالیہ:بم حملے میں 5 فوجی ہلاک

صومالیہ میں ہوئے بم حملے میں 5 فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے
صومالیہ میں ہوئے بم حملے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئَے۔
بتایا گیاہے کہ زیریں شابیل نامی علاقے میں ہوئے حملے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس حملے کی ذمے داری دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔
-
29.06.2022