Haber Giriş:
سوڈان کے ساتھ سرحدی تنازعے کے حل میں ترک ثالثی کا خیر مقدم ہوگا: ایتھیوپیا

ایتھیوپئین امور خارجہ کے ترجمان دینہ مفتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے ساتھ موجودہ سرحدی تنازعے کو سفارتی کوششوں سے حل کرلےگا البتہ ترکی نے اس سلسلے میں ثالثی کی پیشکش کی تو اس کا خیر مقدم ہوگا
ایتھیوپیا نے سوڈان کے ساتھ موجود سرحدی تنازعے کے حل میں ترکی کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
دورہ ترکی کے دوران ایتھیوپئین امور خارجہ کے ترجمان دینہ مفتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے ساتھ موجودہ فاشکہ کے سرحدی تنازعے کو سفارتی کوششوں سے حل کرلےگا۔...
-
09.03.2021