Haber Giriş:
سوڈان: 7 افراد ہلاک 140 زخمی

مارشل لاء مخالف احتجاجی مظاہروں میں 7 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے
سوڈان میں فوج کے حکومت پر حملے کے بعد شروع ہونے والے مارشل لاء مخالف احتجاجی مظاہروں میں 7 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے ہیں۔
سپٹنک کی خبر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی طرف سے ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں مداخلت کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 140 تک پہنچ گئی ہے۔...