Haber Giriş:
صوبائی حکومتیں کورونا کے خلاف پابندیوں کو ممکن بنائیں: جرمن چانسلر

چانسلرمرکل نے اے آر ڈی چینل پر ایک پروگرام کے دوران کہا کہ صوبائی حکومتوں کے اس سلسلے میں فوری حرکت کی ضرورت ہے تاکہ وبا کے اثرات کو کم کیا جا سکے
جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا کے خلاف تدابیر کی پابندیاں ممکن بنائیں۔
مرکل نے اے آر ڈی چینل پر ایک پروگرام کے دوران کہا کہ صوبائی حکومتوں کے اس سلسلے میں فوری حرکت کی ضرورت ہے تاکہ وبا کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔...